Monday, 1 July 2013

Rasheed Khalid
عمران خان کا راولپنڈی این اے 56 کی سیٹ برقرار رکھنے جبکہ میانوالی اور پشاور کی سیٹیں چھوڑنے کا فیصلہ - مخدوم جاوید ہاشمی بھی اسلام آباد کی سیٹ چھوڑ کے ملتان کی سیٹ اپنے پاس رکھیں گے -

پارٹی کا خیال ہے کہ تحریک انصاف میانوالی اور پشاور کی سیٹیں دوبارہ جیت سکتی ہے جب کہ مرکز اور پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ہونے کی وجہ سے راولپنڈی کی نشست جیتنا مشکل ہو گا -

No comments:

Post a Comment